دولت کے بہوکے کو کبھی حقیقی راحت نہیں ھو سکتی۔
حضرت معروف کرخی رحمتھ اللھ تعالی علیہ
دولت کا بھوکا
February 26, 2009مصیبت یا امتحان
February 25, 2009
جو کچہ رنج و مصیبت تم کو پیش آئے اس کو امتحان سمجہ کر برداشت کرو۔
حضرت معروف کرخی رحمتھ اللھ تعالی علیہ
Free, TEXT STYLIST
February 25, 2009Free, PHOTO PRINT CALENDAR
February 24, 2009جلد بازی
February 24, 2009
جلد بازی حماقت ھے اور یہ بدترین انسانی کمزوری ھے۔
حضرت امام حسین رضي اللھ تعالي عنہ
مدد
February 24, 2009
تمھاری عمر برابر گھٹتی جا رھی ھے بس جو کچہ تیرے ہاتہ میں ھے اس سے کسی کی مدد کر۔
حضرت امام حسن رضی اللھ تعالی عنہ
اچھی بات
February 24, 2009
جو بھی اچھی بات سنو اسے لکھ لو
یحی برمکی
بے وقوف
February 24, 2009
بے وقوف کے ہاتھ پیغام بھجوانا اپنے پاوں پہ کلہاڑی مارنے کے مترادف ھے۔
حضرت سليمان عليہ السلام
عقل مند
February 24, 2009
عقلمند وہ ھے جسے غصہ دیر سے آتا ھے۔
حضرت سليمان عليہ السلام
علم اور خوف خدا
February 24, 2009علم اور خوف خدا سے عزت ملتي ھے۔
حضرت سليمان عليہ السلام






