دولت کے بہوکے کو کبھی حقیقی راحت نہیں ھو سکتی۔
حضرت معروف کرخی رحمتھ اللھ تعالی علیہ
Archive for the 'Good Information اچھی معلومات' Category
دولت کا بھوکا
February 26, 2009مصیبت یا امتحان
February 25, 2009جو کچہ رنج و مصیبت تم کو پیش آئے اس کو امتحان سمجہ کر برداشت کرو۔
حضرت معروف کرخی رحمتھ اللھ تعالی علیہ
جلد بازی
February 24, 2009جلد بازی حماقت ھے اور یہ بدترین انسانی کمزوری ھے۔
حضرت امام حسین رضي اللھ تعالي عنہ
مدد
February 24, 2009تمھاری عمر برابر گھٹتی جا رھی ھے بس جو کچہ تیرے ہاتہ میں ھے اس سے کسی کی مدد کر۔
حضرت امام حسن رضی اللھ تعالی عنہ
اچھی بات
February 24, 2009جو بھی اچھی بات سنو اسے لکھ لو
یحی برمکی
بے وقوف
February 24, 2009بے وقوف کے ہاتھ پیغام بھجوانا اپنے پاوں پہ کلہاڑی مارنے کے مترادف ھے۔
حضرت سليمان عليہ السلام
عقل مند
February 24, 2009عقلمند وہ ھے جسے غصہ دیر سے آتا ھے۔
حضرت سليمان عليہ السلام
علم اور خوف خدا
February 24, 2009علم اور خوف خدا سے عزت ملتي ھے۔
حضرت سليمان عليہ السلام
Tags: اقوال, quotes, quote
بے بسوں کي مدد کرنا
February 24, 2009بے بسوں کی مدد کرنا ، مجبوروں کی ضرورت پوری کرنا، بھوکوں کو کھانا کھلانا عذاب دوزخ سے محفوظ رکھتا ھے۔حضرت معین الدین چشتی رحمت اللھ تعالی علیہ
Tags: aqwal, quotes, chishti, mueenuddin
اچھائي کا بہانہ
February 24, 2009اچھائی کرنے کے لیے ہمیشہ کسی بہانے کی تلاش میں رھو۔
حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رحمتھ اللھ تعالی علیہ
Tags: اقوال, aqwal, quotes, quote, freed, freedudin, ganj+shakar